Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

متوفی پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو70لاکھ کی امداد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر //پولیس سربراہ نے ڈیوٹی کے دوران فوت ہوئے پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو مالی مدددینے کیلئے 70لاکھ روپے کی رقم کی خصوصی امداد کو منظوری دی۔ایک بیان کے مطابق ان اہلکاروں میں اے ایس آئی حافظ الرحمن ۔ ہیڈ کانسٹیبل عبد المجید اور نور محمد جو دوران ڈیوٹی علالت کے سبب انتقال کر گئے تھے،  کے اہلخانہ کے حق میں فی کس 19 لاکھ روپے کی خصوصی  امداد منظور کی ہے ،جبکہ پی ایچ کیو نے اپنے متعلقہ یونٹوں کے ذریعے آخری رسومات ادا کرنے کے لئے  فوت ہوئے پولیس اہلکاروں کے ورثاء کو پہلے ہی ایک لاکھ روپے ادا کئے ہیں۔ یہ امداد پولیس ویلفیئر فنڈ سے واگزار کی گئی۔اس کے علاوہ دوران ملازمت فوت ہونے والے ایس پی اوکیول سنگھ اور جانکی رام کے ورثاء کے حق میں ساڑھے چار چارلاکھ روپے کی رقم بطور خصوصی امداد کو منظوری دی گئی جبکہ فوت ہو نے والے ان ایس پی اوز کے اہلخانہ کو آخری رسومات ادا کرنے کے لئے  پہلے ہی50000 روپے کی رقم ادا کردی گئی ہے ۔یہ رقم ایس پی اوز کے ویلفیئر فنڈ سے واگزار کی گئی۔پولیس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے اپنے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد فلم فلاحی اسکیمیں دردست لی گئی ہیں جن سے براہ راست ہزاروں کی تعداد میں پولیس ملازمین کے علاوہ ان کے اہلخانہ بھی مستفید ہو رہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?