Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

متوسط طبقے کیلئے دوہری خوشخبری | مکان ، آٹو اور ذاتی قرض سستا انکم ٹیکس کے بعد ای ایم آئی میں کمی ہوگی

Towseef
Last updated: February 9, 2025 10:51 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// انکم ٹیکس میں کمی کے چند دنوں بعد متوسط طبقے کے لیے ایک اور خوشخبری ہے۔ آر بی آئی ایم پی سی کی جانب سے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس (bps) کی کمی کے بعد ان کا ای ایم آئی (EMI) بوجھ کم ہونے والا ہے۔ نئے قرض لینے والوں کے لیے بھی جلد ہی ہوم لون، آٹو لون اور پرسنل لون سستے ہونے والے ہیں۔ریزرو بینک آف انڈیا کی چھ رکنی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کرکے 6.25 فیصد کردی۔ یہ پانچ سالوں میں ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے شرح میں پہلی کٹوتی ہے، آخری بار مئی 2020 میں ریپو ریٹ میں کمی کی تھی۔ ریپو ریٹ وہ شرح ہے جس پر آر بی آئی دوسرے بینکوں کو قرض دیتا ہے۔کوویڈ (مئی 2020) کے بعد آر بی آئی کی طرف سے یہ شرح سود میں پہلی کمی ہے۔ مئی 2020 اور اپریل 2022 کے درمیان، آر بی آئی نے ریپو ریٹ کو 4 فیصد پر برقرار رکھا تھا۔ اس کے بعد اس نے اپریل 2022 سے پالیسی ریٹس میں اضافہ کرنا شروع کیا اور آہستہ آہستہ فروری 2023 تک اسے 6.5 فیصد تک بڑھا دیا، جس کے بعد اسے دو سال تک برقرار رکھا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Best On the web Blackjack Web sites for real Profit 2025
Better 6 Casino poker On the web the real deal Money Playing Websites within the 2025
Finest Roulette Internet sites & Bonuses January 2025
Payout elvis the newest king life $1 deposit Chart

Related

صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس نوٹس موصول ہونے پر گھبرائیں نہیں محکمہ ایماندار ٹیکس دہندگان کی حمایت کیلئے پُرعزم:چیف کمشنر

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سیاحت کے فروغ کیلئے ایڈونچر ٹورزم ضروری وزیراعلیٰ کے ہاتھوں محمود شاہ کی کتاب کی رسم رونمائی

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر میں ای کامرس کا فروغ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھایا جائے:چیف سیکریٹری

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

’ٹریڈ وا چ کوارٹر لی ‘کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز برآمداتی ڈھانچہ مستحکم

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?