متعدد عوامی وفود تصدق مفتی سے ملاقی

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
 جموں //ریاست کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد عوامی وفود وزیر سیاحت تصدق حسین مفتی سے ملاقی ہوئے اور انہیں وزیر سیاحت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ملاقات کے دوران لوگوں نے اسے ایک اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اُن کے وزیر سیاحت کی باگ ڈور سنبھالنے کی بدولت سیاحتی سیکٹر کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *