سرینگر// او پوں موبائیل فون کے او پوں ایف الیون پروکو کل شہر کے کئی نامی گرامی دکانوں پر لانچ کیا گیا ۔24,990 روپے قیمت والا یہ موبائیل فون حادثات سے بچنے کے علاوہ متعدد خصوصیات سے لیس ہے۔ائر سیل Networks کے طفیل خان نے بتایا کہ اس موبائل میں کم روشنی میں فوٹو گرافی اس کی بڑی خصوصیت ہے۔World Vision کے اعجاز احمد نے بتایا کہOppo F11 Pro پہل میں کسی قسم کے نقصان کیلئے پہلے180 دنوں کیلئے تحفظ ہے۔