Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

متالی کی بدولت ہندوستانی خواتین ٹیم نے جیتا آخری ون ڈے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ووسٹر/ کپتان متالی راج کی ناٹ آؤٹ 75 رن کی زبردست پاری کی بدولت ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو تیسرے اور آخری ون-ڈے میں چار وکٹ سے شکست دی۔ حالانکہ یہ میچ ہارنے کے باوجود انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ بارش سے مخل اس مقابلے میں اوور کی تعداد 47 کر دی گئی۔ انگلینڈ نے 47 اوور میں 219 رن بنائے جبکہ ہندوستان نے 46.3 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 220 رن بنا کر مقابلہ اپنے نام کر کر لیا۔ کپتان متالی نے 86 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 75 رن کی فاتحانہ پاری کا مظاہرہ کیا۔ اوپنر شیفالی ورما نے 19 اور اسمرتی مدھانا نے 57 گیندوں میں آٹھ چوکوں کے سہارے 49 رن بنائے ۔ ہرمنپریت کور 16 اور دیپتی شرما نے 18 رن بنائے جبکہ اسنیہہ رانا نے 22 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 24 رن کی پاری کھیلی۔ متالی اور رانا نے چھٹے وکٹ کے لیے 50 رن کی اہم شراکت داری کی۔ رانا 46ویں اوور کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئی لیکن تب تک ہندوستان کا اسکور 214 رن پہنچ چکا تھا۔ متالی نے 47ویں اوور کی تیسری گیند پر فاتحانہ چوکا مارکر جیت ہندوستان کی جھولی میں ڈال دی۔ متالی کو پلیئر آف دی میچ اور صوفی ایکلسٹون کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ ملا۔ قبل ازیں انگلینڈ کی پاری میں کپتان ہیتھر نائٹ نے 46 اور متالی شیور نے 49 رن بنائے ۔ انگلینڈ ایک وقت تین وکٹ پر 151 رن بنا کر اچھی صورتحال تھی لیکن اس کے بعد اس نے 68 رن جوڑ کر اپنے باقی وکٹ گنوا دیے ۔ ہندوستانی گیندبازوں میں دیپتی شرما نے 10 اوور میں 47 رن دے کر تین وکٹ حاصل کیے ۔ دونوں ٹیمیں اب نو جولائی سے تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلیں گی۔ یو این آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?