Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مبینہ طورنظم شکنی ، بسنت رتھ معطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو مبینہ طور نظم شکنی کی پاداش میں2000بیچ کے آئی پی ایس افسر ،بسنت رتھ کو معطل کردیا۔سرکاری آرڈر میں مذکورہ افسر کو واضح ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ کی اجازت کے بغیر ہیڈ کواٹر کو چھوڑ کر کہیں نہ جائیں ۔ سوشل میڈیا پر انتہائی سرگرم اور عوام میں اپنے ’’دبنگ انداز‘‘ میں مقبول سینئرآئی پی ایس افسر بسنت رتھ کے کئی ٹویٹوں پر سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی جسے دو افسروں کے درمیان رسہ کشی قرار دیا گیا۔حکمنامے میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افسر کے خلاف کافی شکایات موصول ہوئی ہیں ،جن میں الزام ہے کہ مذکورہ افسر بار بار نظم وضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے کیساتھ ساتھ اپنے سینئر افسران کیساتھ بدتمیزی کے مرتکب بھی ہورہے ہیں ۔وزارت داخلہ نے ان شکایات کی بنیاد پر بسنت رتھ کو اگلے احکامات تک معطل کرنے کا حکمنامہ صادر کیا ہے ۔مرکزی وزارت داخلہ نے  آل انڈیا سروسز (نظم و ضبط قواعد1969)کی ضابطہ 3 کی ذیلی ضابطہ (i) کے تحت حاصل کردہ اختیارات کو استعمال کرکے آئی اے ایس افسر بسنت رتھ کو معطلی کے احکامات صادر کئے ۔ بسنت رتھ کے خلاف پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے چیف سیکریٹری بی وی آر سبھرامنیم سے ڈسپلن شکنی کی شکایت کی تھی جسے انہوں نے بعد میں مرکزی حکومت کو روانہ کیا۔بسنت رتھ محکمہ ہوم گارڈز کے انسپکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات رہے۔دریں اثنا ، معطلی کا حکم عام ہونے کے فورا بعد ہی بسنت رتھ نے انمول انداز میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر جاکر تحریر کیا ہے واٹس ایپ اسٹینو گرافر تازہ ترین خبر کیا ہے؟میں مجھ سے میرے پسندیدہ دارو برانڈ کے بارے میں پوچھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?