Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’ما حولیات کا تحفظ اور مذہب کا رول‘کے موضوع پرسینٹرل یونیورسٹی میں 2روزہ بین لااقوامی کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// سینٹرل یونیورسٹی میں’’ما حولیات کا تحفظ اور مذہب کا رول‘‘  سے متعلق 2 روزہ بین لااقوامی کانفرنس کا آغازکل ہوا ۔کانفرنس میںملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے عالمی شہرت یافتہ عالم اور دانشورحصہ لے رہے ہیں ۔ شعبہ مطالعات مذاہب کے سربراہ پروفیسر حمید نسیم رفیع آبادی نے اپنے خطبہ استقبالیہ میںدنیا بھر میں مشہور ڈل جھیل کی عصری حالت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وقت پر اس جھیل کی تباہی کا سدباب نہ کیا تو آنے والی نسلیں صرف اس کا نام سنے گی ۔مفتی نذیر احمد قاسمی ،شیخ الحدیث دارالعلم رحمیہ بانڈی پورہ نے اپنے خطبے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ماحول اور اسکی حفاظت و تحفظ پر سیر حاصل روشنی ڈالی۔انہوںنے کہا کہ اگر ماحولیات سے متعلق اسلام کے راہ نمااصولوں کو عملا یا جائے تو انسانیت کو درپیش خطرناک مسائل کا حل نکل سکتا ہے۔امریکہ سے آ ے ہوئے ٹہمپل یونیورسٹی کے پروفیسر تسوڈلر نے اپنے طویل کلیدی خطبے میں ماحولیات کے تحفظ سے متعلق چند اہم باتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈائلاگ کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا۔  بوسنیا کے مفتی اعظم مصطفی شرش نے اپنی تقریر میں کہا کہ ماحول کی گندگی دراصل انسانی روح کی گندگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔نہ ہی قدرت اور نہ ہی کوئی جانور ماحول کو گندہ کرتے ہیں بلکہ اپنے اخلاقی مر تبے سے گرے ہوئے انسان ماحول کو تباہ کر رہے ہیں ۔انہوں نے سینٹرل یونیور سٹی کے وائس چانسلر پرفیسر معراج الدین میر کو اپنی لکھی ہوئی کتاب جو انہوں نے  11جولائی  1995میں ایک دن ہلاک کئے گئے 800مسلمانوں کے بارے میں لکھی ہے پیش کی۔پروفیسر زئڈ۔ایم خان آبجیکٹوو اسٹیئڈیز دہلی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پروفیسر محمد اسلم نے اپنی تقریر میں مفتی نذیر احمد قاسمی کی باتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جہلم میں گندگی ہماری بے حسی کی داستان سنا رہی ہے۔ اس موقعے پرپرفیسر حمید نسیم رفیع آبادی ،ڈاکٹر شوکت احمد شاہ اور مقبول فیروزی کی کتابوں کو بھی اجراء کیا گیا۔سینٹرل یونیورسٹی جموں کے وائس چانسلر پروفیسر اشوک آئما نے  شیخ العاالم اور لل دید کے حوالے سے ماحول کے تحفظ پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ماحول کو بچانے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ ماحول ہمارا ہے اور ہماری زندگی کی بقا کے لیے اس کا محفوظ ہونا ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومتیں اس معاملے میں عوام سے زیادہ کام نہیں کرسکتی۔انہوں نے مشورہ دیا کہ سینٹرل یونیورسٹی کشمیرکووسیع پیمانے پر ایک سروے کرنا چاہئے اور عوامی بیداری مہم پیدا کرنی چاہئے۔اپنی اختتامی تقریر میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے کشمیر میں روز بروز دریا ئے جہلم ،جھیل ڈل اور چشموںکی تباہی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت بڑی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے شعبہ مطالعات مذاہب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ شعبہ یونیورسٹی میں بالکل نیا شعبہ ہے مگر اس شعبے اور اسکے سربراہ اور انکی پوری ٹیم نے بہت کم وقت میں کئی اہم تقریبات کا انعقاد کر کے شعبے کا اور یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے۔ آخر میں ڈاکٹر معید الظفر اسٹنٹ پروفیسر شعبہ مطالعات مذاہب نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور
تازہ ترین
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?