Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ماہ صیام کے دوران بھی بنیادی سہولیات ندارد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جمّوں/ / نگروٹہ تحصیل کے جگٹی پنچائت کی وارڈ نمبر 1 موہڑہ سمبل لہیڑ ھ کے عوام خاص کرماہ صیام میں اورشدت کی اس گرمی میںپینے کے صاف پانی کی بوند بوند کے لئے محتاج ہیں اور علاقہ میں پانی کی شدید قلت کے چلتے ہاہاکار مچی ہوئی ہے ۔کشمیرعظمیٰ سے بات کرتے ہوئے مقامی عوام نے بتایا کہ محکمہ صحت عامہ نے گزشتہ 10 سال قبل قابل غور علاقہ میں پانی کی شدید قلت کو دور کرنے کے لئے 2007 ؁ء میںلاکھوں روپے خرچ کرکے دو ڈگ ویل تعمیر کئے تھے لیکن لمبا عرصہ گزرنے کے باوجود محکمہ صحت عامہ علاقہ میں پانی مہیا نہیں کرسکا اور مقامی عوام کی بھاری مانگوں کے بعدمحکمہ متعلقہ نے علاقہ میں پائپیںتو بھیجی ہیں لیکن نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر علاقہ میں پانی مہیا کرنے کے لئے پائپیں بچھانے کاکام ٹھپ پڑا  ہواہے اورشدت کی اس گرمی اور کڑاکے کی دھوپ میںعلاقہ میں پانی کے کنویں بھی سوکھ گئے ہیں اور علاقہ کے عوام کو میلوں مسافت طے کرکے محلہ کھٹانہ کنویں سے پینے کے پانی کی شدید قلت کے چلتے رات کے وقت پانی کے انتظارمیں قطاروں میں کھڑے رہنے کے بعدبھی معمولی سا حسب ضرورت پانی ہی دستیاب ہوتاہے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت عامہ نے 1996 ؁ء میں بھی مندرجہ بالا علاقہ میں پانی کی شدید قلت کو دور کرنے کے لئے علاقہ میںپانی سپلائی اسکیم پر لاکھوں روپے خرچ کر کے مِثلوں میں ہی دفن کردیا تھاجبکہ حالیہ ڈگ ویلوں اور باقی ماندہ پانی سپلائی اسکیم کو ٹھپ کرکے محکمہ متعلقہ نے علاقہ کے عوام کی دیرنیہ مانگ کونامعلوم وجوہات کی بنیادپر ٹھنڈے بستے میں ڈال کر لوگوں کی اُمیدوں پر پانی پھیر دیا ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے عوام میںمحکمہ متعلقہ کی ناقص کاردگی کے تئیں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے ۔علاقہ کے مقامی عوام نے ریاستی حکومت سے پر زور الفاظ میں مانگ کی ہے کہ اس بالخصوص بستی میں پانی سپلائی بحال کرنے کے لئے خصوصی طور پرفوری اقدامات  اٹھائے جائیں بصورت دیگر عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔   
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

جموں

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم

July 10, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?