Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ماہرین کی مرکزی ٹیم کا میڈیکل کالج جموں واودھم پور کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//حکومت ہند کے ذریعہ جموں پہنچنے والی ایک اعلیٰ سطحی مرکزی ٹیم نے سنیچر کے روزگورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں اور اودھم پور ضلع ہسپتال دورہ کیا جہاں کووڈ 19 متاثرہ مریضوں کے اضافے کے پیش نظر آکسیجن کی کمی کی اطلاعات کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ڈائریکٹر این سی ڈی سی ، نئی دہلی کے سربراہ ڈاکٹر ایس کے سنگھ ، این ڈی سی ڈی میں جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر تنزین اور دیگر ماہرین پر مشتمل ٹیم نے کورونا صورتحال کا باریکی سے جائزہ لیا۔ڈاکٹر وجے ہڈا اور ڈاکٹر مہیش پر مشتمل ٹیم نے جی ایم سی جموں کا دورہ کیا اور پرنسپل ڈاکٹر نصیب چند ڈنگرا ، انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی۔ہسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا’’ہم نے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت عملے کی کمی کے بارے میں مطالبات پر روشنی ڈالی گئی کیونکہ عملہ کے بہت سارے ارکان متاثر ہوئے ہیں اور وہ الگ تھلگ ہیں‘‘۔عہدیدار نے بتایا کہ انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ گورنمنٹ گاندھی نگر ہسپتال کے تمام 200بستروں پر آکسیجن دستیاب رکھی جائے اور مذکورہ ہسپتال میں صرف علامتی مریضوں کو داخل کیا جائے۔عہدیدار نے بتایاکہ ٹیم نے انفراسٹرکچر میں بہتری اور انتظامیہ میں ہم آہنگی پر زور دیا۔یہ ٹیم کووڈ 19 میں واقع مثبت معاملات اور چار اضلاع خصوصا ًجموں ، راجوری ، ڈوڈہ اور رام بن اضلاع میں متاثرہ افراد کی اموات پر تشویش کا شکار تھی۔دریں اثنا ، ڈاکٹر ایس کے سنگھ اور ڈاکٹرتنزین پر مشتمل ٹیم نے ضلع ہسپتال ادھم پور کا دورہ کیا جہاں انہیں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 111 متاثرہ افراد کوہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کووڈ19 کا پتہ لگانے کے لئے اب تک 20  ٹیمیں تعینات ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?