Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی | سرکاری ملازم، لمبردار معطل

Towseef
Last updated: September 8, 2024 12:13 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

کشتواڑ//ضلع الیکشن افسر کشتواڑ راجیش کمار شاون نے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے قصوروار پائے جانے والے ایک سرکاری ملازم اور لمبردار کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ لمبردار، وکرم سنگھ ساکن پنجدھرا، لوہارنا اور عادل ارشاد، گراؤنڈز مین، زی ای پی او آفس پدر کو ابتدائی تفتیش کے بعد ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔نتیجے کے طور پر، معاملے کی مزید تفتیش کے لیے، دونوں کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔تحصیلدار دچھن کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ وکرم سنگھ کے معاملے کی محتاط انکوائری کریں اور ڈی وائی ایس ایس او کشتواڑ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ عادل ارشاد کے معاملے کی انکوائری کریں اور ڈی ای اے دفترکو سات دنوںمیں رپورٹ پیش کریں۔مزید برآں، تحصیلدار کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ معطل لمبردار انتخابی عمل کی تکمیل تک متعلقہ علاقے کا دورہ کرنے سے گریز کریں، جبکہ عادل ارشاد معطلی کی مدت کے دوران زیڈ ای اودراب شالہ کے دفتر سے منسلک رہے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔2منشیات فروش گرفتار | 1.2کلوگرام چرس برآمد
جموں
ادھم پور میں بیگ سے سڑی لاش برآمد | بیوی سمیت تین افراد گرفتار،قتل کا اعتراف
جموں
ہندوستان امن پسند ملک، ہم امن چاہتے ہیں:سنیل شرما
کشمیر
سانبہ میں سمگلروں نے پولیس ناکے پر گاڑی چڑھا دی | اے ایس آئی جاں بحق،پولیس اہلکار شدید زخمی ،تلاش جاری
جموں

Related

خطہ چناب

گول میں پھر شدید ژالہ باری | رہی سہی کثر بھی نکل گئی ، پھلدار درختوں کو صد فیصدنقصان

May 26, 2025
خطہ چناب

بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل

May 24, 2025
خطہ چناب

رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری

May 24, 2025
خطہ چناب

پہاڑی سے گر آیا بھاری پتھرطالب علم کے سرمیں جالگا | بانہال ہسپتال سے سکمزصورہ سرینگرمنتقل ، سر کا ہنگامی آپریشن

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?