Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مانو کے فاصلاتی کورسز میں داخلے آخری تاریخ 25اکتوبر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 19, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2016-17 کے لیے مختلف کورسوں مثلاً ایم اے اردو ، ایم اے تاریخ‘ ایم اے انگریزی،بی اے‘ بی ایس سی لائف سائنس (بی زیڈ سی)، بی ایس سی فزیکل سائنس (ایم پی سی) ‘  ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن، ڈپلوما ان ٹیچ انگلش، سرٹی یفکیٹ پروگرام اہلیت اردو بذریعہ انگریزی اور سرٹی فکیٹ پروگرام فنکشنل انگلش میں داخلے جاری ہیں۔داخلے کے خواہش مند امیدوار یونیورسٹی ویب سائٹ   www.manuu.ac.in  سے پراسپکٹس اور درخواست فارم حاصل کرسکتے ہیں۔امیدواربینک ڈرافٹ اسسٹنٹ ریجنل ڈائرکٹر مانو سب  ریجنل سنٹر جموں کے نام بنوائیں۔بینک ڈرافٹ بنانے کی تفصیلات اپنے قریبی اسٹڈی سنٹر سے حاصل کرلیں۔ پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں گریجویشن یا اس کے مماثل کورسوں میں کامیاب افراد داخلے کے لیے اہل ہیں۔ بی ایس سی لائف سائنسس (بی زیڈ سی)، بی ایس سی فزیکل سائنس (ایم پی سی) میں داخلے کے لیے  10+2 یا انٹرمیڈیٹ (سائنس) میں کامیاب ہونا ضروری ہے۔بی اے اور ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن میں داخلے کے لیے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مماثل اور ڈپلوما ان ٹیچ انگلش میں داخلے کے لیے گریجویشن یا اس کے مماثل کورسز میں کامیاب طلبہ داخلے کے اہل ہیں۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ   بغیر لیٹ فیس کے25 ؍اکتوبر  2016  مقررہے۔  مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 0191-2460150 پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔  بذریعہ اہلیتی امتحان راست BA  میں داخلہ  جاری  ہے۔ اہلیتی  امتحان کا انعقاد  یکم دسمبر   2016 کو ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چندر کوٹ کے رہائشیوں کانیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کیخلاف احتجاج
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں آپریشن | گھنے جنگلات میں موجود ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
خطہ چناب
غلام نبی شاہد کے نظموں کا مجموعہ’’چاند گواہ ہے تبصرہ
کالم
ظلمتوں میں نور کا ہالہ دیکھنے والاارشاد مظہریؔ میری بات
کالم

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?