Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

Towseef
Last updated: June 30, 2025 9:56 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//محکمہ موسمیات(آئی ایم ڈی)نے ملک بھر میں جنوب مغربی مانسون کے فعال ہونے کا باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے جو کہ 8جولائی کی اپنی معمول کی تاریخ سے 9 دن پہلے ہے۔ جب کہ ملک بھر میں مانسون کی آمد سے کسانوں کو بڑی راحت ملی ہے، وہیں کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ شمال سے جنوب تک اور پہاڑوں سے لے کر میدانوں تک، شدید بارشوں کے درمیان زیادہ تر علاقوں سے سیلاب کی تصویریں آرہی ہیں۔ ملک کے کئی بڑے شہروں کی سڑکیں پانی سے بھری ہوئی ہیں، پہاڑوں پر بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ہماچل پردیش میں مانسون کی آمد کے ساتھ ہی تباہی شروع ہوگئی ہے۔ اس پہاڑی ریاست کے کئی اضلاع سے آسمانی تباہی کی تصویریں مسلسل آ رہی ہیں۔ 25 جون کو کلو میں بادل پھٹنے سے ہونے والی تباہی کا خوف لوگوں کے ذہنوں میں ابھی تک تازہ تھا، جب ہماچل میں ایک بار پھر قدرت کی خوفناک شکل دیکھنے کو ملی۔ ہماچل پردیش کے سولن ضلع میں رات بھر کی بارش کے بعد پٹریوں پر پتھر اور درخت گرنے کے بعد اتوار کو شملہ-کالکا ریلوے لائن پر خدمات معطل کردی گئیں، جبکہ قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ٹریفک گھنٹوں تک درہم برہم رہا۔ منڈی ضلع میں مسلسل بارش سے بیاس ندی کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ ہماچل پردیش میں بارش، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق مختلف واقعات میں اب تک 30 سے زائد افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ لوگوں سے دریاں سے دور رہنے کی اپیل کر رہی ہے۔ وادی کانگڑا میں شدید بارش کے بعد کئی سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش کے 10 اضلاع میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اگر محکمہ موسمیات کی بات کی جائے تو ہماچل میں کئی مقامات پر یکم جولائی تک موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے پٹنہ سمیت بہار کے 10 اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دریں اثنا، اتراکھنڈ میں شدید بارش کے لیے ریڈ ایلرٹ کے بعد چار دھام یاترا کو اگلے 24 گھنٹوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے اترکاشی، رودرپریاگ، دہرادون، ٹہری، پوڑی، چمپاوت، باگیشور، ادھم سنگھ نگر اور ہریدوار کے لیے ریڈ ایلرٹ جاری کرتے ہوئے انتہائی تیز بارش کی وارننگ دی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?