Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مال بردار ٹرک بٹوت کے نزدیک آگ لگنے سے خاکستر

Mir Ajaz
Last updated: July 12, 2024 12:50 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال // جموں سرینگر قومی شاہراہ سے ناشری ٹنل کے باہر سے بٹوٹ اور ڈوڈہ کشتواڑ کو جوڑنے والی سابقہ قومی شاہراہ پر بٹوٹ کے نزدیک ایک ٹرک کو آگ لگنے کی واردات میں ٹرک اور اس میں لدھے ایف سی آئی کے چاول جل کر راکھ ہوگئے ہیں تاہم ٹرک میں سوار ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ ہیں۔پولیس نے بتایا کہ سابقہ قومی شاہراہ پر ایک ٹرک زیر نمبرJK-02AD/8393 کے کیبن میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس سے چند ہی لمحوں میں ٹرک مکمل طور سے خاکستر ہوگیا تاہم اس حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹرک جموں سے ایف سی آئی جے چاول لیکر ڈوڈہ جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی بٹوٹ پولیس اور فائر سروس بٹوٹ کے اہلکار اور گاڑی موقع پر پہنچ گئے اور فائر سروسز کے اہلکاروں نے آگ کی ہولناک لپٹوں کو فوری طور پر قابو کیا۔اس واقع کی وجہ سے ناشری۔ بٹوٹ اور ڈوڈہ کو جوڑنے والی شاہراہ کا ٹریفک کچھ وقت کیلئے اثر انداز رہا اور آگ پر قابو پانے کے بعد معمول کا ٹریفک بحال کیا گیا۔ پولیس نے ایک کیس درج کرکے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?