سرینگر//سرینگر میں اوپو کیمرہ فونوں کے ڈسٹریبوٹر ماسٹر آرٹس میں کلOppo F9 لانچ کیا گیا۔اس سلسلے میں منعقدہ تقریب پرماسٹرس آرٹس کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق بٹ نےOppo F9 Proکی خصوصیات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور صارفین کے لئے نئی اور متحرک خصوصیات رکھنے والا اوپوایک بے مثال موبائیل ہے ۔انہوں نے کہا کہ 6GB RAM اور64GB ROMوالے اس موبائل میں 256 GBکی اضافی صلاحیت ہے جبکہ مختلف پیٹرن کے ساتھ ایک خوبصورت ڈیزائن اور دلکش رنگوں کے ساتھدستیاب ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موبائل کی بکنگ شروع ہوئی ہے۔
ماسٹر آرٹس میں اوپوایف9 لانچ