مارننگ اسمبلیوں سے گریز کا مشورہ جموں کے سکولوں میں تعطیلات کا اعلان

سرینگر/عظمیٰ ویب ڈیسک/ جموں و کشمیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شدید گرمی کے درمیان تعلیمی اداروں کیلئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ محکمہ نے مارننگ اسمبلیوں سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ تعلیم گائیڈلائنز کے مطابق، “پینے کے پانی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنائیں۔ طالب علموں کو اپنے سر ڈھانپنے کیلئے بھی حساس بنائیں”۔