سرینگر//بی جے پی قومی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی اور ریاست میں امن اور معمول کے حالات کی بحالی کے علاوہ مساوی ترقی سے جڑے چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔رام مادھو نے گورنر کو ریاست میں پُرامن طریقے پر شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات منعقد کرانے کے لئے مبارک باد دی۔