Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مادھوپور جبری ٹیکس قضیہ: پنجاب انتظامیہ کو قائل کرنے میں حکومت ہنوزناکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// ریاست میں اشیاء و خدمات نظام کے نفاذ کے باوجود کشمیری مٹن ڈیلروں سے مادھو پور پنجاب میں ٹیکس کی وصولیابی کے خلاف کوٹھداروں کی ہڑتال سے چور بازاری میں گوشت کو فروخت کیا جا رہا ہے،جبکہ شادیوں کیلئے450روپے فی کلو گوشت سپلائی کرنے کا انکشاف ہوا۔ اگر چہ بھارت میں ایک ٹیکس نظام یعنی جی ایس ٹی اب تمام ریاستوں میں نافذ اعمل ہیں،تاہم پنجاب میں کشمیری کوٹھداروں کو دوہرا ٹیکس کی وصولیابی کا انکشاف ہوا ہے۔ کوٹھداروں کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مادھو پور علاقے میں کشمیر جانے والی بھیڑ بکریوں سے بھری گاڑیوں کو فی ٹرک28ہزار روپے ٹیکس ادا کرنے کیلئے کہا جا رہا ہے،جس کے بعد انہوں نے گوشت کی سپلائی کرنا بند کیا۔ادھر سرکاری سطح پر بھی یہ معاملہ اٹھایا گیا،تاہم ابھی تک یہ معاملہ حل نہیں ہو رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے اس معاملے کو سلجھانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر مال،اور محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے ڈپٹی دائریکٹر سمیت دیگر افسران کی ایک ٹیم کو پنجاب روانہ کیا،تاہم ابھی تک معاملہ لٹکا ہوا ہے۔میٹنگ میں شامل ایک افسر نے بتایا’’ اگر چہ اصولی طور پر پنجاب انتظامیہ نے مانا کہ وہ یہ ٹیکس وصول کرنے کے اہل نہیں ہے،تاہم انہوں نے دستاویزات کی بات کئی،مگر انہیں اس بات کا خود علم نہیں ہے کہ کون سے دستاویزات پیش کرنے ہیں‘‘۔ذرائع سے مزید پتہ چلا ہے کہ وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو نے بھی اس معاملے کا نو ٹس لیا اور ڈپٹی کمشنر ایکسائز لکھنپور کو یہ معاملہ پنجاب سرکار سے اٹھانے کی ہدایت دی۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اگر چہ میٹنگ بھی ہوئی،اور ایک مرتبہ پھر ضلع ترقیاتی کمشنر نے اصولی طور پر اتفاق کیا کہ وہ ٹیکس وصول نہیں کرسکتے،تاہم اس کے باوجود ابھی بھی تعطل برقرار ہیں۔ادھر کوٹھداروں نے بھی متعلقہ حکام سے میٹنگ کی،جبکہ گزشتہ ایک ہفتے سے وہ کھٹوعہ میں ڈیری لگائے ہوئے ہیں۔ کوٹھداروں کی انجمن کشمیر مٹن ڈیلرس ایسو سی ایشن اور دیگر انجمنوں نے وزیر تعلیم سید الطاف بخاری اور امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے وزیر ذوالفقار چودھری سے ملاقات کی،جنہوں نے بھی یقین دہانی کرائی کہ وہ یہ معاملہ پنجاب سرکار کی متعلقہ حکام سے اتھائے گے۔ادھر کوٹھداروں کی ہڑتال کی وجہ سے وادی میں سپلائی ہونے والے گوشت  میں کافی کمی واقع ہوئی ہیں،جس کی وجہ سے چور بازاری کا بازار بھی گرما کرم ہے۔ شادیوں کے چلتے گوشت کی کمی کی وجہ سے لوگ پریشانیوں میں مبتلا ہے،اور بلا ناغہ گوشت کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بیشتر علاقوں مین قصابوں نے اپنی دکانیں بند رکھی ہیں،اور چوری چھپے اجافی قیمتوں پر گوشت کو فروخت کیا جاتا ہے۔ شادیوں کیلئے بھی لوگ چور بازاری میں اضافی قیمتوں پر گوشت خریدنے پر مجبور ہو رہے ہیں،جبکہ انتظامیہ کی اس سلسلے میں مکمل خاموشی کی وجہ سے گراں فروز قصابوں کے حوصلے بھی بڑ گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?