Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مائیک پومپیوکی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//امریکہ نے اپنے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے اہم گفت و شنید سے پہلے مضبوط دو طرفہ وسیع تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ کی دلی خواہش ہے کہ ہندوستان، کاروباری رکاوٹوں کو کم کرے اور غیر جانبدار اور باہمی کاروبار کی طرف بڑھے ۔  پومپیو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر کل رات یہاں پہنچے ۔امریکی حکومت نے اس درمیان بیان جاری کر کے کہا‘‘ٹرمپ انتظامیہ یہ یقینی بنانے کی سمت میں کام کر رہا ہے کہ ہندوستان میں کام کر رہی امریکی کمپنیوں کو وہی سہولتیں اور مواقع ملے جو ہندوستانی کمپنیوں کو امریکہ میں مل رہی ہیں۔ اگر ہندوستان تجارتی رکاوٹوں کو کم کرکے منصفانہ اور باہمی کاروباری رخ کی طرف بڑھتا ہے تو ہمارے تجارتی تعلقات میں بہترین اضافہ اور اعلی معیار کے روزگار، جیسا کہ وزیر اعظم نریندر مودی چاہتے ہیں، کی تخلیق کے لا محدود امکانات ہیں’’۔ امریکی حکومت نے اس بیان سے یہ صاف کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کے پوائنٹ پر اس کا رخ بہت مثبت ہے اور وہ کاروبار اور روس کے ساتھ ہتھیار معاہدے کو لے کر پیدا ہونے والے تنازعات کو ختم کرنے کا حامی ہے ۔  رہا ہے کیونکہ اس میں دہشت گردی، افغانستان سے متعلق مسائل، ایران امریکہ کشیدگی، ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کے معاملے ، انڈو پیسفک خطہ اور دیگر معاملات پر بات چیت ہونے امکان ہے ۔  پومپیو کے تین روزہ دورے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے ایس جے شنکر نے کل کہا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان موجودہ حالات میں ہندوستان اپنے قومی مفاد کی بنیاد پر ہی کوئی موقف اختیار کرے گا۔ ہندوستان کے امریکہ-ایران دونوں سے اچھے تعلقات ہیں اور ان کے درمیان کشیدگی ان کچھ مشکل بین الاقوامی ایشوز میں سے ایک ہے جو ہندوستان کے سامنے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مسٹر پومپیو کا دورہ انتہائی اہم ہے . انہوں نے امریکہ کے ساتھ ہندوستان کے کاروبار ٹیکس سے متعلق تنازعہ کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ اس طرح کے تنازعہ کبھی کبھی پیدا ہو جاتے ہیں، لیکن سفارتکاری کا تقاضہ ہے کہ دونوں ملک ایسی باتوں کے حل کو ڈھونڈے جو دونوں کے لئے فائدہ مند ہو۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?