Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

مائیکرو سافٹ ملازمین کا کمپنی کے خلاف احتجاج | اسرائیلی فوج کو اے آئی ہتھیار فروخت کرنے کا الزام

Towseef
Last updated: April 5, 2025 11:12 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے فلسطین حامی ملازمین نے کمپنی کی 50ویں سالگرہ کی تقریب میں اسرائیلی فوج کو مصنوعی ذہانت (اے آئی)سے بنے ہتھیار فروخت کرنے پر بھرپور احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کو اے آئی ہتھیار فراہم کرنے پر مائیکرو سافٹ کو عوامی سطح پر تنقید کا نشانہ بنانے کا یہ تازہ واقعہ ہے۔ملازمین کی جانب سے احتجاج اس وقت شروع ہوا جب مائیکرو سافٹ اے آئی کے سی ای او مصطفی سلیمان پروڈکٹ اپ ڈیٹس اور کمپنی کے اے آئی اسسٹنٹ پروڈکٹ کوپائلٹ کیلیے ایک طویل مدتی وژن پیش کر رہے تھیم تقریب میں کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس اور سابق سی ای او سٹیو بالمر بھی موجود تھے۔خاتون ملازم ابتہل ابوسعد اسٹیج کی طرف بڑھیں اور چیخ کر کہا مصطفی، شرم کرو، اس پر سی ای او نے اپنی تقریر روک دی جبکہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔ابتہل ابوسعد نے کہا کہ آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ اے آئی کے اچھے استعمال کیلئے فکر مند ہیں لیکن مائیکرو سافٹ اسرائیلی فوج کو اے آئی ہتھیار فروخت کرتا ہے، 50 ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں اور کمپنی ہمارے خطے میں اس نسل کشی کو بڑھا رہی ہے۔اس پر مصطفی سلیمان نے کہا کہ آپ کے احتجاج کا شکریہ، میں آپ کو سن رہا ہوں۔ ابوسعد نے جواب دیا کہ آپ اور کمپنی کے ہاتھوں پر معصوم فلسطینیوں کا خون ہے۔بعدازاں وانیہ اگروال نامی ملازم نے بھی بھرپور احتجاج شروع کیا اور سی ای او کی تقریب روک دی۔ایک تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مائیکرو سافٹ اور اوپن اے آئی کے اے آئی ماڈلز کو غزہ اور لبنان میں حالیہ جنگوں کے دوران بمباری کے اہداف کو منتخب کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?