Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لیور پول نے20ویں مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

Mir Ajaz
Last updated: April 28, 2025 9:40 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ایجنسیز

لندن /لیور پول کی ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔لیورپول نے ای پی ایل کے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹ پور کی ٹیم کو با آسانی 1-5 گول سے ہرا کر 20 ویں مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اینفلیڈ ،لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں چیمپئن ٹیم نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹ پور کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔لیور پول نے بیسویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔میچ میں میزبان لیور پول نے ٹوٹنہم ہوٹ پور کو آؤٹ کلاس کردیا اور پہلے ہی ہاف میں تین گول سکور کردیے۔لوئس ڈیاز،الیکسس میک الیسٹر،کوڈی گکپو،محمد صلاح اور ڈیسٹنی اڈوگی نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم لیورپول کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔اس جیت کے بعد لیورپول کے 34میچوں کے بعد پوائنٹس کی تعداد 82 ہوگئی جس نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل بیسویں مرتبہ حاصل کرلیا۔یوں لیورپول نے 1-5 سے کامیابی حاصل کر کے پوائنٹس کی تعداد 82 کر لی، جبکہ دوسرے نمبر پر موجود آرسنل کے 67 پوائنٹس ہیں۔دونوں ٹیموں کے ابھی چار چار میچز باقی ہیں، لیکن ٹائٹل لیورپول کے نام ہو گیا ہے۔لیور پول پریمیئر لیگ پانچ سال بعد جیتا ہے اور مجموعی طور پر یہ اس کا 20 واں ٹائٹل ہے۔دوسری جانب دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے ناٹنگھم فاریسٹ کو 0-2 گول سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ ایف اے کپ کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس ایونٹ کا فائنل 17 مئی کو مانچسٹر سٹی اور کرسٹل پیلس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?