Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ

Mir Ajaz
Last updated: June 13, 2025 11:15 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
Shri Manoj Sinha taking charge as the Minister of State for Railways, in New Delhi on May 28, 2014.
SHARE

یاترا اور یاتریوںکیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال

سرینگر// 3جولائی کو شروع ہونے والی 38 روزہ امرناتھ یاترا سے قبل لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو راج بھون میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جن میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات، چیف سکریٹری اتلڈلو، ڈویژنل کمشنر کشمیر، وی کے بیدھوری اور انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں سیکورٹی اور دیگر تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جو یاترا کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے رکھی گئی ہیں۔ایل جی نے سیکورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سالانہ یاترا شروع ہونے سے پہلے تمام انتظامات ٹھیک طریقے سے ہونے چاہئیں،۔انہوں نے کہا، “افسروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو یاترا اور یاتریوں کی سہولت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔”اس ہفتے کے شروع میں ایل جی نے اس سال سالانہ یاترا کے رسمی آغاز کے موقع پر امرناتھ غارپر پرتھم پوجا کی۔ انہوں نے یاتریوں کو یقین دلایا کہ یاترا کے لیے فول پروف حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور زائرین پر زور دیا کہ وہ بڑی تعداد میںگھپا کی درشن کریں۔ایل جی سنہا نے کہا، “پرتھم پوجا اختتام پذیر ہوئی،میں عقیدت مندوں سے اس یاترا کے لیے بڑی تعداد میں آنے کی درخواست کرتا ہوں جو 3 جولائی کو شروع ہوگی اور 9 اگست کو رکھشا بندھن پر اختتام پذیر ہوگی‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں منشیات فروش کی تین دکانیں مسمار: ایس پی ساوتھ
تازہ ترین
سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت: غلام احمد میر
تازہ ترین
عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرے: او آئی سی کا مطالبہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
کشمیر

خون کے عطیہ کا عالمی دن خاموش ہیروز نے5برسوں میں350000پوائنٹ خون کا عطیہ دیا

June 13, 2025
کشمیر

وادی میں گرمی سے تھوڑی راحت جموں میں زور برقرار، آج ٹوٹنے کا امکان

June 13, 2025
کشمیر

مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?