Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

لیفٹیننٹ گورنر کا زیرو برج کا دورہ | فلڈ مینجمنٹ کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

Towseef
Last updated: July 10, 2023 1:39 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اتوار کو زیرو برج کا دورہ کیا اور سیلاب سے نمٹنے کی مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے اَفسروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنے اور تمام ایجنسیوں کو بروقت قبل اَز وقت وارننگ دینے کی ہدایت دی۔چیف اِنجینئر آبپاشی اور فلڈ کنٹرول نے لیفٹیننٹ گورنر کو جانکاری دی کہ تمام متعلقہ شراکت داروں کی جانب سے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔

 

محکمہ نے پانی کی سطح کو بروقت پر مانیٹر کر نے کے لئے دریائے جہلم پر 5 خود کار واٹر لیول ریکارڈرز اور 9اس کی معاون ندیوں پر نصب کئے ہیں۔ پانی کی سطح کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور تمام شراکت داروں تک پہنچایا جاتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کو جانکاری دی گئی کہ اَب سیلاب کی صورتحال ٹل گئی ہے ، سنگم میں پانی کی سطح کم ہو گئی ہے اور صورتحال قابو میں ہے۔اُنہوں نے پی ایم ڈی پی مرحلہ دوم کے کاموں کی پیش رفت کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں اور محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سیلاب سے نمٹنے کے کاموں میں تیزی لائیں بالخصوص فلڈ سپل چینل پر تاکہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کی جاسکے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?