Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لیفٹیننٹ گورنر کا آگرہ میں آل اِنڈیا گالو پوروا تیاگی برہمن مہا سبھا کے قومی کنونشن سے خطاب | نوجوان سب سے بڑی دولت اور طاقت معاشی ترقی اور سماجی تبدیلی کو آگے بڑھائیں،لوگ جدید ہندوستان کے خواب کی تکمیل کریں:سنہا

Towseef
Last updated: February 10, 2025 12:08 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے آگرہ کے ڈاکٹر کرن سنگھ اِنٹر کالج میں آل اِنڈیا گالو پوروا تیاگی برہمن مہاسبھا کے 46 ویں قومی کنونشن سے خطاب کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے کلیدی خطاب میں لوگوںپر زور دیا کہ وہ جدید ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کے لئے کام کریں۔اُنہوں نے کہا،’’ ہمیں اَپنی امیر ثقافت کا تحفظ اور فروغ دینا چاہیے، تعلیم میں اِصلاحات کے لئے کوشش کرنی چاہیے، نوجوانوں کو بااِختیار بنانا چاہیے۔‘‘لیفٹیننٹ گورنرنے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ حکومت اور عوام کے درمیان پُل کا رول اَدا کریں اور ملک میں معاشی ترقی اور سماجی تبدیلی کو آگے بڑھائیں۔اُنہوں نے کہا ،’’ نوجوان ہماری سب سے بڑی دولت اور طاقت ہیں۔ میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ ہمارے نوجوان پسماندہ لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور بھائی چارے اور ہم آہنگی کے نظریات کی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لئے لگن کے ساتھ کام کریں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مستقبل کے چیلنجوں کا حل فراہم کرنے کے لئے پُرعزم رہیں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے ممتاز مجاہدین آزادی اور سیاسی شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے اَپنی پوری زندگی ملک کی بے لوث خدمت کے لئے وقف کی۔اُنہوں نے قوم کی تعمیر میں خواتین اور نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے میں سماجی تنظیموں کے اہم رول پر بھی روشنی ڈالی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان
برصغیر
بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح
برصغیر
۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا
برصغیر
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

July 18, 2025
جموں

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ

July 17, 2025
جموں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات

July 17, 2025
جموں

کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?