Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لیفٹیننٹ گورنر نے نئے تعمیر شدہ درگا بھون کو ویشنو دیوی یاتریوں کیلئے وقف کیا | روپ وے پروجیکٹ پر خدشات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل شرائین بورڈ نے یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے متعدد اقدامات شروع کئے ہیں:منوج سنہا

Towseef
Last updated: March 19, 2023 1:28 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
کٹرہ //لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی کی پوتر گپھا کے نزدیک نئے تعمیر شدہ درگا بھون کا افتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ویشنو دیوی جی کے درشن کئے اور اس سہولت کو یاتریوں کیلئے وقف کیا ۔ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی پوری ٹیم اور پروجیکٹ سے وابستہ سبھی کو مبارکباد دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ بھون جس میں روزانہ 3000 یاتریوں کو ٹھہرانے کی گنجائش ہے ، ہجوم کے موثر انتظام کو یقینی بنانے کے علاوہ متلاشیوں کو آسانی اور راحت فراہم کرے گا ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ شرائین بورڈ نے یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے مختلف نئے اقدامات شروع کئے ہیں ۔ جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کے ذریعے مذہبی اور ثقافتی ورثے کو زندہ کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے کہ شری ماتا ویشنو دیوی کی یاترا پر آنے والوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم روائتی اقدار کو تقویت دیں اور ملک اور بیرون ملک سے آنے والے شردھالوؤں کے سفر کو آسان بنائیں خاص طور پر وہ لوگ جو بزرگ ، بیمار اور خاص طور پر معذور ہیں ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ شردھالوؤں کیلئے سہولیات تیار کرتے ہوئے تاجروں ، ٹٹو والوں ، مقامی تاجر برادری اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ تارا کوٹ سے سانجھی چھت تک ایک روپ وے جلد بنے گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں مقامی لوگوں ، تاجروں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلاتا ہوں کہ روپ وے کی سہولت صرف بزرگوں ، بیماروں اور خاص طور پر معذور عقیدت مندوں کو فراہم کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے روزانہ یاتریوں کی محدود گنجائش رکھی ہے اس سے تاجروں ، کاروباری برادری اور ٹٹو والوں کی روزی روٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کے تمام خدشات پر تبادلہ خیال اور حل کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے خطے کے ممتاز روحانی اور مذہبی مقامات کو روحانی سیاحتی سرکٹ پر لانے کی کوشش کا بھی اشتراک کیا جس سے مقامی لوگوں کیلئے روزی روٹی کے مواقع بھی پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شرائین بورڈ نے کٹڑہ کے قریب شنکر آچاریہ مندر کی تعمیر نو کو بھی منظوری دے دی ہے ۔ زیر زمین کیبلنگ کا کام اگلے ماہ مکمل کر لیا جائے گا اور اسکائی واک جون کے مہینے تک تیار ہو جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں مذہبی سیاحت کے شعبے کو بلند کرنے کیلئے اور بھی بہت سے منصوبے زیر غور ہیں ۔ افتتاحی تقریب کا آغاز لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ بورڈ کے ارکان اور چیف سیکرٹری کے ساتھ ہوا اور پوجا کی رسومات میں حصہ لیا ۔ قبل ازیں لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا کے درشن کئے اور سب کیلئے خوشی ، امن اور خوشحالی کی پرارتھنا کی ۔چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ بھنڈاری ، ڈویژنل کمشنر جموں رمیش کمار ، ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے اراکین ، ایس ایم وی ڈی ایس بی کے سی ای او انشول گرگ اور یاتریوں کی بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?