عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو 77ویں یوم آزادی کے موقع پر’ایٹ ہوم‘ کی میزبانی کی ۔اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر نے شہداء کے اہل خانہ، آزادی پسندوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے شہریوں سے بات چیت کی اور یوم آزادی کی مبارکباددی۔