لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا وائرس مخالف ویکسین کی پہلی خوراک لی

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر//جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کورونا وائرس مخالف ویکسین کی پہلی خوراک لی۔
اطلاعات کے مطابق یہ ویکسین ایل جی سنہا نے گورنمنٹ میڈیکل کالیج اسپتال جموں میں لی۔
ایل جی سنہا نے اس بات کی اطلاع ٹویٹر پر دی۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بھی کورونا مخالف ویکسین لیں۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *