Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا ضلع ہسپتال شوپیاں کا دورہ

Last updated: April 20, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
سری نگر//سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی ) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بدھ کے روز ضلع ہسپتال شوپیاں کا دورہ کیا اور وہاں ڈاکٹروں اور دیگر عملے کا ضلع میں چند روز قبل ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے فوجی جوانوں کو بچانے کی کاوشوں پر شکریہ ادا کیا۔

 

انہوں نے ضلع کے عوام کا بھی شکریہ اعدا کیا جنہوں نے زخمی فوجی جوانوں کو ہسپتال پہنچایا۔

 

بتادیں کہ شوپیاں کے کنی پورہ گاؤں میں رواں ماہ کی14 تاریخ کو ایک فوجی گاڑی اس وقت حادثے کا شکار ہوئی تھی جب وہ جائے تصادم آرائی کی طرف جا رہی تھی۔

 

اس حادثے میں سات فوجی جوان زخمی ہوگئے تھے جن میں سے بعد میں دو جوان زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے تھے۔

 

موصوف جی او سی نے ہسپتال پہنچ کر لوگوں، ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کی زخمی فوجی جوانوں کو بچانے کی کاوشوں کی سراہتے ہوئے کہا کہ کچھ روز قبل شوپیاں میں ایک انکاؤنٹر ہوا تھا اور اس دوران ایک فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

 

انہوں نے کہا: ’میں آج یہاں شوپیاں کے لوگوں، اس ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دیگر عملے کا شکریہ ادا کرنے کے لئے آیا ہوں‘۔

 

ان کا کہنا تھا: ’یہاں کے لوگوں نے ان زخمی جوانوں کو ہسپتال پہنچایا اور یہاں کے ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے ان کی جانیں بچائیں‘۔

 

 

پانڈے نے کہا کہ کسی کی جان لینا آسان ہے لیکن کسی کی جان بچانا بہت مشکل ہے۔

 

شری امرناتھ یاترا کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ اس یاترا کے لئے تمام تر حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?