Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Mir Ajaz
Last updated: June 6, 2025 11:16 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں// فوج کی شمالی کمان کے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے بسنت گڑھ کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں، حکمت عملی اور اعلیٰ چوکسی کی تعریف کی۔موصوف کمانڈر نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک فعال موقف کو جاری رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے اپنے ’ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘ شمالی کمان کے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بسنت گڑھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں، حکمت عملی اور اعلیٰ چوکسی کی تعریف کی۔پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک فعال موقف کو جاری رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

جموں

عالمی یوم ماحولیات 2025 میتھالن-بندرابن کشتواڑ میں شجرکاری، صفائی مہم کا اہتمام

June 6, 2025
جموں

وزیر اعظم کے دورے پر کٹرہ ریلوے سٹیشن پر جشن کا ماحول

June 6, 2025
جموں

۔11ہزارروپے رشوت مانگنے اور لینے کا الزام | جموںمیں ڈپٹی فاریسٹر اور فاریسٹ گارڈکوگرفتار کیاگیا

June 6, 2025
جموں

ڈیڑھ سو سال پرانا خواب مودی حکومت میں حقیقت بننے جا رہا ہے :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?