Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لیجنڈ کرکٹر سرگیری سوبرز کا مصباح اور یونس کو خراج تحسین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 باربا ڈوس/ لیجنڈ کرکٹر سر گیری سوبرز نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور نوجوان کرکٹرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جب کہ گیری سوبرز نے خصوصی طور پر مصباح الحق اور یونس خان کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات کو سراہا۔لیجنڈ ویسٹ انڈین کرکٹر سر گیری سوبرز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کیا اور پلیئرز سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور خصوصی طور پر مصباح الحق اور یونس خان کی پاکستان کرکٹ کے لئے خدمات کو سراہا جبکہ مصباح الحق کی قائدانہ صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔گیری سوبرز نے کھلاڑیوں کے ساتھ تجربات بھی شیئر کیے اور انہیں مفید مشوروں سے بھی نوازا۔ پاکستانی پلیئرز لیجنڈ کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے اور انہوں نے سر گیری سوبرز کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔گیری سوبرز کو کرکٹ کی تاریخ کا عظیم آل را?نڈر شمار کیا جاتا ہے، انہوں نے 21 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ میں365 رنز ناٹ آ?ٹ کھیل کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا، دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ ریکارڈ کسی اور ٹیم کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان ٹیم کے خلاف ہی بنایا تھا۔ انہوں نے 93 ٹیسٹ میچز میں 57.78 کی شاندار ایوریج سے 8032 رنز اسکور کر رکھے ہیں جبکہ 235 وکٹیں بھی ان کے نام ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ سے روایتی اسپن بولنگ کے ساتھ کلائی سے بھی اسپن کرتے رہے جبکہ وہ لیفٹ آرم میڈیم پیسر کے طور پر بولنگ کا آغاز بھی کرتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک شاندار فیلڈر بھی تھے اور ان کا شمار جدید کرکٹ کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?