Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
بین الاقوامی

لیبیامیں سیلاب کی تباہ کاریاں درنہ شہر ڈبو کر 11ہزار افراد کو نگل گیا، اٹلی نے فوج بھیج دی

Mir Ajaz
Last updated: September 17, 2023 5:01 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

طرابلس// لیبیا میں سیلاب درنہ شہر ڈبو کر 11 ہزار افراد کو نگل گیا، اٹلی نے امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج بھیج دی، جب کہ عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی فنڈ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبیا کے ہلال احمر نے کہا ہے کہ ساحلی شہر درنہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11,300 ہو گئی ہے، ڈیم ٹوٹنے سے درنہ شہر ڈوب گیا ہے، ڈبلیو ایچ او نے لیبیا کے لیے 2 ملین ڈالر ایمرجنسی فنڈ کا اعلان کر دیا۔ہلال احمر نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ بحیرہ روم کے شہر میں مزید 10,100 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جب کہ تین سو سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، اور شہر میں مواصلاتی نظام بحال ہو گیا ہے۔لیبیا کے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ اتنی بڑی آفت کا سامنا تنہا نہیں کر سکتے، اٹلی نے امدادی سرگرمیوں کے لیے اپنی فوج لیبیا بھیج دی، اطالوی بحریہ کا ایک جہاز امداد لے کر لیبیا پہنچ گیا ہے، ترکیہ، قطر، سعودی عرب سے بھی امداد بھیجی جا رہی ہے۔درنہ کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تباہ ہونے والے محلوں کی تعداد کے پیش نظر مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ اتوار کی رات آنے والا تباہ کن سیلاب درنہ میں پورے پورے خاندان بہا کر لے گیا تھا۔ سیلاب میں بچ جانے والے ایک زخمی شہری نے میڈیا کو بتایا کہ پانی کی سطح سیکنڈوں کے اندر اندر اچانک بہت زیادہ بڑھ گئی، اس نے بتایا کہ اسے اور اس کی ماں کو بھی سیلاب بہا کر لے گیا تھا لیکن خوش قسمتی ایک خالی عمارت میں پہنچ کر ان کی جانیں بچ گئیں۔بن غازی میڈیکل سینٹر میں علاج کے لیے داخل ایک مریض نے بتایا کہ جب سیلاب آیا تو وہ عمارت میں اوپر کی منزل کی طرف جانے لگے، اور جیسے جیسے وہ چوتھی منزل کی طرف چڑھتے گئے پانی بھی ان کے ساتھ ساتھ بلند ہوتا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ

May 11, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?