Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

لیبر قوانین پررام بن میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
رام بن//ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن محمد اعجاز نے آج لیبر اور روزگار محکمہ رام بن کے زیر اہتمام لیبر قوانین اور فلاحی منصوبوں پر کمیونٹی ہال میترا میں یک روزہ بیداری کیمپ کم ورکشاپ کا افتتاح کیا۔اے سی ڈی جہانگیر کھانڈے،اسسٹنٹ لیبر کمشنر رام بن گھنشیام بسوترہ،معزز شہریوں، تعمیراتی ایجنسیوں کے نمائندوں اور تعمیراتی کار کنوں کی ایک بڑی تعداد نے اس پروگرام میں حصہ لیا۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ یہ پروگرام ان کے حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزدوروں میں بیداری پیدا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ لیبر قوانین محنت کش طبقے کے حقوق کی حفاظت کرنے اور مزدوروں کے لئے پرامن اور آرام دہ کام کے ماحول کو یقینی بنانے کیلئے ہے۔انہوں نے قوم  کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں مزدوروں کے رول کی تعریف کی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ محکمہ لیبر قوانین ہر کارکن طبقے کو سماجی تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے پروگرام سے اسٹیک ہولڈرز کی حساسیت کے علاوہ پرامن  تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مدد مل رہی ہے۔انہوں نے متعلقہ محکمہ کے ذریعے اسکول کی تعلیم کو یقینی بنانے کے علاوہ بچہ مزدوری کو روکنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت کی۔اسسٹنٹ لیبر کمشنر نے رواں سال کے دوران رجسٹرڈ کامیابیوں کے علاوہ تعمیراتی کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لئے محکمہ کی طرف سے کی گئی سرگرمیوں کو اجاگر کیا۔دیگر مقررین نے بھی کارکنوں کیلئے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹریشن پر فوائد،آئینی حقوق،بچہ مزدوری،گریجویٹی،اجرتوں کی ادائیگی،مختلف لیبر قوانین کے تحت معا وضہ اور دیگر متعلقہ امور پرروشنی ڈالی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترال انکائونٹر میں عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری
تازہ ترین
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین
بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند
تازہ ترین
شوپیان میں عدم شناخت نعش برآمد
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ

May 15, 2025
خطہ چناب

ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک

May 15, 2025
خطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے !| ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?