Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لیبر قوانین اور سماجی انصاف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرینگر میں لیبر قوانین اور سماجی انصاف کے اصولوں کے بارے میں پانچ روز تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوا۔اس تربیتی پروگرام کا افتتاح ریاست کے چیف جسٹس، جسٹس بدر دُریز احمد نے کیا تھا۔ ڈائریکٹر جے اینڈ کے سٹیٹ جوڈیشل اکیڈیمی عبدالرشید ملک نے ماہرین اور شرکاءکا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران ہوا استفسار تمام شرکاءکو اُن کے ہنروں کو نکھار بخشنے میں فائدہ بخش ثابت ہوگا اور وہ مزدوروں کے قوانین کو مو¿ثر ڈھنگ سے من وعن عملانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کل کے اقتصادی منظرنامے میں کامگاروں کو ایک کلیدی حیثیت حاصل ہے کیونکہ کوئی بھی نظام مزدوروں کو نظر انداز کر کے خوش اسلوبی کے ساتھ جاری نہیں رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو سماج میں ایک نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ سماجی انقلاب کا ایک جز ہے ۔واضح رہے کہ تربیتی پروگرام پچھلے پانچ دنوں کے دوران لیبر قوانین کے اصولوں اور مختلف مدوں پر تفصیل سے تبادلہ خیال ہوااور اُن اقدامات پر بھی سیر حاصل غور و خوض ہوا جو لیبر عدالتوں کی طرف سے مزدوروں ، کامگاروں ، خواتین و بچوں کو انصاف دلانے کے لئے کئے جاسکتے ہیں۔ریاستی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس حسنین مسعودی ، ڈائریکٹر جے اینڈ کے سٹیٹ جوڈیشل اکیڈیمی عبدالرشید ملک ،پرزائیڈنگ آفیسر فوڈ سیفٹی اپلیٹ ٹربیونل محمد یوسف آخون ، ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر جی آر گانی ،ریٹائرڈ ریجنل منیجر ایس ایف سی ظہور احمد جان نے پروگرام میں ماہرین کی حیثیت سے شرکت کی۔تربیتی پروگرام کے دوران ماہرین نے شراکت داری کے رول کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے لیبر محکمہ کے افسروں اور دیگر متعلقین کو عدالتی کارروائی موثر ڈھنگ سے عمل میں لانے کے لئے اپنے ہنروں کو بڑھاوا دینے میں کافی مددملے گی۔تربیتی پروگرام 20 سیشنوں پر مشتمل تھاا ور شرکا¿کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا اور اس دوران لیبر قوانین ، جوڈیشل ایتھکس اور دیگر موضوعات پر پرزنٹیشن دی گئی ۔لیبر کمشنر سرمد حفیظ کے علاوہ سی ای او جے اینڈکے بلڈنگ اینڈ ادر کنسٹریکشن ویلفیئر بورڈ سید مرید حسین شاہ نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔انہوں نے مزدوروں اور کامگاروں کے قوانین کی مو¿ثر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئے کئے جارہے اقدامات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 15, 2025
کشمیر

پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر

July 14, 2025
کشمیر

ناگہ بیرن ایک مسحور کن سیاحتی مقام سرکار کی نظروں سے اوجھل

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?