لہیہ میں باپ بیٹی تالاب میں غرقآب

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
   سرینگر//لہیہ میں چرواہا اور اُس کی پوتی شپ فارم کے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوا۔ لہیہ میں ایک چرواہا مورپ درجے ولد تاسی دچھن ساکن نیدر پوسٹ اور اُ س کی پوتی تاشی لامو دختر تیسون رگزن شپ فارم کے تالاب میں گر کر موقعہ پر ہی دم توڑ بیٹھے ۔ضروری لوازمات کے بعد نعشوں کو وارثان کے سپرد کیا گیا ۔پولیس نے ضابطے کے تحت کاروائی شروع کی۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *