Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لگاتار 2شکستوں کے بعد دہلی نے لکھنؤ کو 6وکٹوں سے ہرایا

Mir Ajaz
Last updated: April 13, 2024 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

ممبئی//دہلی کیپٹلس(ڈی سی) نے لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی )کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے اس سے قبل اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے 167 رنز بنائے۔ دوسری جانب ہدف کے تعاقب میں دہلی کی شروعات اچھی نہیں رہی کیونکہ ڈیوڈ وارنر صرف 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ان کے بعد پرتھوی شا نے ذمہ داری سنبھالی لیکن پچھلے میچ کی طرح وہ ففٹی اسکور نہیں کر سکے۔ وہ 22 گیندوں پر 32 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ دہلی نے پہلے ہاف میں بہت سست بلے بازی کی، لیکن اس کے بعد رشبھ پنت اور ڈیبیو کرنے والے جیک فریزر میک گرک نے طوفانی انداز میں بلے بازی کی اور ایل ایس جی کے گیند بازوں کی دھجیاں اڑا دیں۔ ایک طرف پنت نے 24 گیندوں میں 41 رن کی اننگز کھیلی جس میں انہوں نے 4 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ دوسری جانب میک گرک نے 35 گیندوں پر 55 رنز بنائے۔

 

انہوں نے 2 چوکے اور 5 چھکے بھی لگائے۔ پہلے 10 اوور میں دہلی کیپٹلس کا اسکور 2 وکٹ پر 75 رن تھا، لیکن یہاں سے ڈی سی کے بلے بازوں نے رفتار پکڑنی شروع کر دی۔ رشبھ پنت اور میک گرک نے اگلی 24 گیندوں پر 61 رنز بنائے اور 4 اوورز کے اس عرصے میں دونوں نے مل کر 5 فلک بوس چھکے اور 4 شاندار چوکے لگائے۔ لیکن 15ویں اوور میں میک گرک اور اگلے ہی اوور میں رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے سے میچ پھنسا ہوا دکھائی دینے لگا۔ پنت اور میک گرک کے درمیان 77 رنز کی شراکت ہوئی۔ دہلی کو 3 اوور میں صرف 10 رنز درکار تھے۔ شی ہوپ اور ٹرسٹن اسٹبس نے جلدی نہیں کی اور 11 گیندیں باقی رہتے ہوئے 6 وکٹوں سے دہلی کی جیت کو یقینی بنایا۔ کلدیپ یادو نے دہلی کیپٹلس کے لیے گیند بازی کرتے ہوئے ایل ایس جی کی بیٹنگ لائن اپ کی کمر توڑ دی۔ نکولس پورن کی گیند بازی میچ کا سب سے یادگار لمحہ تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?