Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

لڑاکا روسی طیاروں کی نیٹو ملکوں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ماسکو //روس نے نیٹو کے مغربی یورپی ر±کن ممالک کی فضائی حدود کے گِرد اپنی فوجی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، جب کہ ایک نئی رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ یہ حربہ اپنانے کے نتیجے میں شہری ہوابازی کو خطرات نہ درپیش آئیں۔یورپ میں نیٹو افواج کے لڑاکا جیٹ طیاروں نے فوری پرواز بھری، تاکہ آنے والے روسی طیاروں کو روکا جاسکے، جس روسی سرگرمی کو ’کوئیک ری ایکشن الرٹس (کیو آر اے)‘ کا نام دیا گیا ہے، جس نے گذشتہ سال تقریباً 800 پروازیں بھریں۔ لندن میں قائم ایک تجزیاتی گروپ، ’دی ہینری جیکسن سوسائٹی‘ کے مطابق، سنہ 2014کے مقابلے میں یہ تعداد تقریباً دوگنا ہے۔رپورٹ میں امکانی خطرناک واقعات سے بچنے کے لیے مغربی یورپی طاقتوں اور روس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ آپسی رابطے بڑھائیں اور واضح ضابطوں پر عمل پیرا ہوں۔یہ حربہ سرد جنگ کے دوران عام سا معاملہ تھا، جسے روس نے پھر سے اپنایا ہے، چونکہ 2014ئ میں کرائیمیا کو زبردستی ضم کرنے اور مشرقی یوکرین کی فتح کے بعد، روس اور مغرب کے درمیان تعلقات میں بگاڑ آیا۔رپورٹ کے مصنف، انڈریو فوکسال نے کہا ہے کہ روسی حربے کسی حد تک پروپیگنڈا کا حصہ ہیں۔ بقول ا±ن کے، ”سوچ کی حد تک روس اسے مضبوط قرار دیتا ہے، جب کہ وہ نیٹو کے ارکان اور مجموعی طور پر نیٹو کو کمزور سمجھتا ہے۔ اور صدر پوٹن کے ہوتے ہوئے یہ بات داخلی طور پر روس کو بہتر معلوم ہوتی ہے“۔لیکن، فوکسال نے مزید کہا ہے کہ اِن پروازوں کی مدد سے روس انٹیلی جنس اکٹھی کرنے کے بھی قابل بنتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?