Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی

Mir Ajaz
Last updated: June 26, 2025 11:46 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر//نیشنل کانفرنس کی عوامی نمائندہ سرکار لوگوں کے تمام مسائل و مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے برسر جہد ہے اور اُن وعدوں کو پورا کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جن کا وعدہ انتخابی منشور میں کیا گیا ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر بلاک ورکنگ کمیٹی ادھمپور کے اراکین کیساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کیا ، جو ضلع صدر اھمپور سنیل ورما کی قیادت میں اُن سے ملاقی ہوئے۔ اس دوران ضلع میں پارٹی پروگراموں، تنظیمی سرگرمیوں اور لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات کے بارے میں تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقی ہونے والوں نے ضلع اھمپور کے لوگوں کے مسائل اُجاگر کرنے کیساتھ ساتھ اُن کے مطالبات کو بھی پارٹی صدر کے سامنے لایا اور انہیں پارٹی امورات کے بارے میں مکمل جانکاری دی۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح ہے کیونکہ لوگوں نے نیشنل کانفرنس کو اعتماد دیا ہے، اس پر عمل کیا جائے گا۔ ڈاکٹر فاروق نے پارٹی سے وابستہ افراد کو زمینی سطح پر پارٹی کو مضبوط کرنے پر زور دیااور کہا کہ وہ عوام، حکومت اور پارٹی کے درمیان ایک اہم پُل کے طور پر کام کریں۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ دفعہ370اور35اے کشمیر سے زیادہ جموں کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرتے تھے۔ آنجہانی مہاراجہ نے یہاں اسی لئے سٹیٹ سبجیکٹ کا قانون لاگو کیا تھا کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ پنجاب کے سرمایہ کار جموں کے غریب عوام کی زمینیں سستے داموں خریدیں گے اور وہ خود بے گھر ہوجائیں گے۔ خصوصی پوزیشن کا خاتمہ ہونے کے بعد جموں کے لوگوں نے جشن منایا لیکن حقیقت سامنے آنے میں زیادہ دیر نہیں لگی، جموں کے عوام کو 9اگست2019کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا اور آج بھی بھگت رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے الیکشن کے دوران یہاں مذہب کے نام پر ووٹ مانگا گیا اور لوگوں کو گمراہ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب
سانبہ سرحد پربابا چملیال میلہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
جموں

Related

تازہ ترینجموں

جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 26, 2025
تازہ ترینجموں

اُدھم پور میں جاری تصادم میں چارملی ٹینٹ محصور:آئی جی پی جموں

June 26, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں 2 منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

June 26, 2025
جموں

سانبہ میں وی ڈی جی ممبر نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?