Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

لوگوں کی حفاظت یقینی بنانا اولین ترجیح: امیت شاہ | 10برسوں میںتشدد اورہلاکتوں میں کمی آئی

Towseef
Last updated: March 5, 2024 12:51 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی //وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی اولین ترجیح جموں و کشمیر کے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی اور دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی نے محفوظ اور پرامن ماحول پیدا کرنے میں مدد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10سالوں میں نہ صرف مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ملی ٹینٹوں کی تعداد میںکمی آئی بلکہ عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز کی ہلاکت بھی کم ہوئی ۔ سوشل میڈیا وئب سائٹ ایکس پر ٹویٹس میں امیت شاہ نے کہا کہ’ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی اولین ترجیح جموں کشمیر کے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے‘‘ ۔انہوں نے مزید لکھا کہ دفعہ 370 کی منسوخی اور ملی ٹینسی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے پرامن ماحول پیدا ہوا۔ انہوں نے لکھا ’’وزیر اعظم مودی حکومت کے پچھلے 10 سالوں میں، دہشت گردوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی، عام شہریوں کی موت اور سیکورٹی فورسز کی ہلاکت میں بھی نمایاں کمی آئی ‘‘۔ انہوں نے لکھا کہ جموں کشمیر امن و امان ماحول قائم ہو گیا ہے ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ سال 2023میں تشدد کے واقعات میں سو فیصد کمی آئی ہے ۔ عام شہری ہلاکتوں میں 81فیصدی کمی آئی ہے اور اسی طرح سے دہشت گردی میں 69فیصداور سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں 47فیصد کمی آئی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?