Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

لوگوں کو حق رائے دیہی سے دور رکھنے کی کوشش ہورہی ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// نیشنل کانفرنس حلقہ انتخاب خانیار اور عیدگاہ کی جانب سے کل متعدد چناوی جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا ۔جن میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر( ایم ایل اے خانیار) اور پارٹی کے لیڈر و ایم ایل اے عیدگاہ حاجی مبارک گل نے خطاب کیا ۔ علی محمد ساگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست کے عوام خصوصاً وادی کے لوگوں کو اس وقت ان کشمیر دشمن اور مسلم دشمن عناصروں کے عزائم پر کڑی نگرانی رکھنی چاہئے جو ریاست کے مسلم شناخت کو ہر سطح پر نقصان پہچانے اور اس کی ہیت اور اہمیت میں تبدیلی لانے پر تلے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ دفعہ 370 کے مکمل خاتمہ کے ساتھ ساتھ ریاست کو پورے طور پر ہند وستان میں ضم کرنے کے پیچھے پڑے ہیں ۔انہوں نے الزام لگایا کہ یہ لوگ اس وقت لوگوں میں دہشت پھیلانے کے ساتھ ساتھ رائے دہندگان میں خوف و ہراس پھیلا کر اپنے حق رائے دہندہ سے باز رکھنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں جس کی مثال حالیہ چاڈورہ اوردیگر مفصلات شامل ہے ۔  انہوں نے عوام کو خبر دار کیا اور اپیل کی کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف متحد ہو کر انہیں داندان شکن جواب دیں جس کا واحد طریقہ اور کار یہی ہے کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو دیں، جو ریاست کے لوگوں کی صحیح نمائندگی کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ادھرحلقہ انتخاب عید گاہ کی جانب سے جاری چناؤی مہم جاری رکھتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے عیدگاہ مبارک گل نے چناؤی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام سے اپیل کی کہ وہ بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کے خلاف صف آرا ء ہو کر ان کشمیر دشمن اور مسلم دشمن عناصروں کو صف ہستی سے ہٹا دیں جو ریاست کے تشخص ، پہچان ، افرادیت ختم کرنے کے درپہ ہیں اور جس کی پشت پناہی بے ضمیر اور وطن فروش پی ڈی پی جماعت کر رہی ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ رائے دہندگان اپنے قیمتی ووٹوں سے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ اس موقعہ پر پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر میر سیف اللہ نے بھی خطاب کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?