سرینگر //ضلع چناﺅ آفیسر سرینگر ڈاکٹر فاروق احمد لون نے سرینگر کے پٹرول پمپ مالکان کو چناﺅ عمل مکمل ہونے تک تیل کا اطمینان بخش سٹاک دستیاب رکھنے کی ہدایت دی۔ضلع چناﺅ آفیسر نے کہا کہ پٹرول پمپ مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تیل کا اضافی سٹاک دستیاب رکھیں تاکہ چناﺅ عمل کا احسن طریقے سے انعقاد یقینی بن سکے۔