سرینگر//سرینگر(2) پارلیمانی حلقے کے ضمنی چناﺅ کے لئے کل نندریشی کالونی (اے) بمنہ کے سجاد ریشی ولد مشتاق احمد ریشی نے راشٹریہ سماج وادی پارٹی (سیکولر) کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔سجاد ریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹریننگ آفیسر سرینگر۔2کے پاس داخل کئے۔