Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

لل دید اسپتال ………!

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// وادی کے سب سے بڑے زنانہ ہسپتال’ لل دیدسپتال‘کی 6منزلہ عمارت کے سامنے احاطہ کیچڑ اور گندگی کا منظر پیش کررہا ہے۔جس کے باعث مریضوںاور تیماداروں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔باہر اور اندرسے دیدہ زیب ہسپتال عمارت کے ایک سائڈ میں زمین کھلی ہے جس پر اب مٹی بھی ڈالی گئی ہے تاہم اس پر جا بجا کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہیںجس سے مختلف بیماریاں بھی پھوٹ سکتی ہیںجبکہ مریضوں اور ان سے ملنے والے رشتہ داروں کو ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ہسپتال کے اندر جہاں صحت و صفائی کا انتہائی خیال رکھا جارہا ہے وہیں ہسپتال عمارت سے باہر قدم رکھتے ہی ایک ایساماحول دیکھنے کو مل رہا ہے جیسے یہ کوئی ہسپتال ہی نہ ہو ۔اس اراضی پر اگرچہ مٹی کی بھرائی کی گئی ہے تاہم اس پر گہرے کھڈ بن گئے ہیں جن میں بارشوں کا پانی جمع ہوجاتا ہے اور یہاں سے لوگوں کا چلنا پھرنا بھی مشکل بن جاتا ہے ۔اس احاطے میں گندگی ہونے کی وجہ سے بدبو پھیلی ہوئی ہے ۔کئی تیماداروں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ہسپتال عمارت کے سائڈ میں اراضی کو بے کار رکھا گیا ہے ،اگر یہاں پارک بنائی جاتی تو ایک طرف مریضوں کو صحت مند ماحول فراہم ہوتا ‘‘۔کئی لوگوں نے یہ شکایت بھی کی کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کی خبر گیری کیلئے آنے والے لوگوں کیلئے کوئی جگہ دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کے سامنے اکثر و بیشتر لوگوں کی بھیڑ جمع رہتی ہے ۔ہسپتال احاطے کے ایک حصہ میں بوسیدہ لکڑی اور ٹین رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے یہاں عفویت پھیل گئی ہے اور اسپتال احاطہ ایک کچی بستی کا منظر پیش کررہا ہے۔یہاں نہ صرف احاطہ بدصورت ہوگیا ہے بلکہ گرد نواح میں گندگی اور کوڑا کرکٹ بھی پھیل گیا ہے۔اسپتال کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈاکٹرمشتاق احمد نے  بتایا کہ خالی احاطے پر ایک پارک بنائی جارہی ہے اور اس پر مٹی بھی ڈالی گئی ہے جبکہ ایک حصے کو گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے مخصوص رکھا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پرانی عمارت کی لکڑیJKPCCنے وہاں رکھی ہے جو سیلاب کی وجہ سے بوسیدہ ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اس کی بولی نہیں ہو پارہی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہسپتال کے اندر اور باہردن میں کئی بار صفائی کی جاتی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?