سرینگر// لشکر طیبہ چیف محمودشاہ نے یوم یکجہتی کشمیر منانے پرپاکستانی قوم کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری عوام کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ترجمان لشکر طیبہ ڈاکٹرعبداللہ غزنوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس انداز سے پاکستانی عوام خصوصاً دفاع پاکستان کونسل نے یکجہتی کشمیر منا کرمسئلہ کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اپنا کرداراکیا وہ قابل تحسین ہے ۔انہوںنے کہاکہ یہ وقت اب تہواروں کا نہیں بلکہ عملی اقدام کرنے کی ضرورت ہے ۔