سرینگر//لبریشن فرنٹ نے باراں پتھر ہفت چنار کے محمد الطاف خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرھوم فرنٹ کے ہمدرد محمد اسلم شیخ کے برادر نسبتی تھے۔ لبریشن فرنٹ نے مرحوم کیلئے جنت نشینی کی دعا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے غمزدہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔