Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لاک ڈائون اور پابندیوں کے باوجود

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //لاک ڈائون اور کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لگائی گئی پابندیوں سے لوگوں کی نقل و حرکت محدود ہونے کے باوجود بھی وادی میںیکم جنوری سے  10ستمبر تک 2780افراد پر آوارہ کتوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا ۔2017سے 2021تک، 5برسوں کے دوران  27ہزار 763افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹ کھایا۔جبکہ 2014سے 2016تک 3برسوں میں 19ہزار 565افراد متاثر ہوئے۔اس طرح گذشتہ 8برسوں کے دوران47ہزار 328افراد کو آوارہ کتوں نے نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔اوسطاً ہر سال  تقریباً 6000افراد نشانہ بنے ہیں، جو انتہائی تشویشناک بات تصور کی جاتی ہے۔صدر اسپتال سرینگر میں قائم اینٹی ریبیز کلنک کے اعداد و شمار کے مطابق امسال ابتک2780افراد آورہ کتوں کے حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔کورونا لاک ڈائون کے دوران گذشتہ 2برسوں میں 7ہزار 578افراد نشانہ بنے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال 2020میں کورونا کرفیو اور پابندیوں کے باوجود بھی آورہ کتوں کے حملوں سے 4798افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ  2019میں 6984، 2018میں 6399، 2017میں 6802،  2016میں 7324،  2015میں 4917جبکہ سال 2014میں 6041افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے ، جنہیں ریبیزمخالف ویکسین دیا گیا ہے۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں شعبہ کیمونٹی میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹرمحمد سلیم خان نے بتایا ’’آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ زخمی ہونے والے افراد کو ویکسین دیکر ریبیز بیماری سے دور رکھا جاسکتا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ اینٹی ریبیز کلنک پر ہر سال کتوں کے حملوں میں زخمی ہونے والے افراد آتے ہیں جو بعد میں ٹھیک بھی ہوجاتے ہیں۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ
کشمیر
مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر
صفحہ اول
کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری
صفحہ اول
یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن
صفحہ اول

Related

کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025
کشمیر

سکمز بمنہ میں9سال تک تعینات ڈاکٹر کی اسناد جعلی قرار،عدالت میں چالان پیش

July 3, 2025
کشمیر

یاتریوں کیلئے پولیس کی ایڈوائزری یاترا کے دن سے بہت پہلے کشمیرنہ پہنچیں

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?