Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

لال منڈی میں کوالٹی کنٹرول لیبارٹری کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// پسٹی سائڈس /انسکٹی سائڈس کے معیار کاتجزیہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے اور مزید مضبوط بنانے کی غرض سے کل ناظم زراعت سید الطاف اعجاز اندرابی نے کوالٹی کنٹرول لیب لالمنڈی سرینگر میں سازو سامان لیب سیکشن کا افتتاح کیا۔ لیبارٹری کو اعلیٰ معیار کے GLC  اور UV vis  Spectrophotometer  کے ساتھ لیس کیا گیا ہے جس میں Hexaconozole 5% EC  کا  تجزیہ کرنے کی صلاحیت ہے اس میں وسیع پیمانے پر spectrum Fungicide and Melathion  موجود ہے جو ایک organo thio phosphate insecticide ہے۔ ان ہائی ٹیک آلات کے اضافے کے باعث لیبارٹری میں تجزیہ کرنے کی صلاحیت 18 مالکیولز سے بڑھ کر 23 مالکیولز تک پہنچ گئی ہے۔ ڈائریکٹر موصوف نے کہا کہ کوالٹی کنٹرول لیب میں صحت اور باقاعدگی کے ساتھ کھاد /انسکٹی سائڈ/پسٹی سائڈس بیماریوں کے معیار کے پیرا میٹرس کی جانچ کی جاتی ہے۔ ایگریکلچر کیمیسٹ نے جانکاری دی کہ انسکٹی سائڈ / پسٹی سائڈس کے پیرا میٹرس کا تجزیہ کرنے کی خاطر اُن کے پاس اعلیٰ تربیت یافتہ عملہ موجود ہے جن میں دو پی ایف اے نیشنل انسٹی چیوٹ آف پلانٹ ہیلتھ منیجمنٹ (NIPHM)حیدرا آباد سے خاص تربیت حاصل کئے ہوئے ہیں اور اب لیبارٹری میں تجزیہ کرنے کی صلاحیت 23مالیکولس تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد 32مالیکولس کا تجزیہ حاصل کرنے کا ہے جس کیلئے مزید ہائی ٹیک سازوسامان کی خریداری کا عمل جاری ہے۔ اس موقعہ پر دوسرے سینئر افسران کے علاوہ جوائنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر انپٹس، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاء انفورسمنٹ اور ایگریکلچر انفارمیشن آفیسر موجود تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?