Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لائین آف کنٹرول عبور کرنے والا کمسن لڑکا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  اوڑی /ظفر اقبال / اوڑی میں کمسن لڑکے کی طرف سے لائین آف کنٹرول عبور کرنے کے بعد پولیس نے کئی افراد سے پوچھ تاچھ شروع کی ہے ۔ذرایع سے معلوم ہوا ہے کہ  13 سالہ عاقب احمد پٹھان ولد مرحوم نصیر احمد پٹھان ساکنہ سلطان ڈھکی اوڑی نے 17 اپریل 2017 کو حد متاکہ پر واقعہ گاوںدولانجہ سے سر حد عبور کر لی تھی اور سلسلے میں بدھ کو کمان پل پر ایک سادہ تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں  پاکستانی زیر انتظام کشمیر چکوٹھی کے اسسٹنٹ کمشنر اور پاکستانی فوج کے دو آفسران نے کم سن لڑکے کو اس کی ماں کے سپرد کیا ۔ جس دوران تقریب میں ایس ڈی ایم اوڑی اور ایس ڈی پی اوڑی بھی موجود تھے۔اس کے بعد اوڑی پولیس نے عاقب احمد پٹھان کو تحویل میں لے کر پوچھ تاچھ شروع کی ۔پولیس کو خدشہ ہے کم سن لڑکے نے  غلطی سے نہیں بلکہ کسی سازش تحت سرحد عبور کر لی تھی اور سلسلے میں پولیس نے ایک سابقہ فوجی کے علاوہ مزید کئی افراد کو پوچھ تاچھ کے لیے پولیس سٹیشن طلب کیا۔ ایس ایچ او اوڑی تبریز احمد خان نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ انہوں نے کئی افراد کو اس سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا اور پوچھ تاچھ کے بعد ہی معلوم چلے گا کہ کمسن لڑکے کے سرحد عبور کرانے میں کس کا ہاتھ تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?