Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

قومی یوم صارفین کی مناسبت سے تقریب کااہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جموں//ڈائریکٹوریٹ آف مارکیٹنگ اینڈانسپکشن ،جموں نے کنزیومرپروٹیکشن آرگنائزیشن جے اینڈکے کے اشتراک سے قومی یوم صارفین منانے کیلئے مہاجن بھون  شالیمارمیںتقریب کااہتمام کیا۔اس دوران تقریب میں ریاستی اسمبلی کے سپیکرکویندرگپتا مہمان خصوصی جبکہ سی ایم سیٹھ چیئرمین پولیوشن بورڈ مہمان ذی وقارتھے۔اس موقعہ پرتقریب کی صدارت کے فرائض صدرریٹیلر فیڈریشن جموں یش پال گپتا نے انجام دیئے۔استقبالیہ خطاب میں کنزیومر پروٹیکشن آرگنائزیشن کے رکن دیس راج دانش نے ریاست کے صارفین کوآنے والی پریشانیوں کواُجاگرکیا۔اس دوران خطاب کرتے ہوئے سپیکرکویندرگپتانے ایگمارگ پروڈکٹس کی نمائش کاافتتاح کرنے کے بعدسٹالوں کامعائینہ بھی کیا۔ شرکاء نے نمائش کے پروڈکٹوں کی ستائش کی ۔ نمائش میں اہم چیزیں مثلاً آٹا، مسٹرڈتیل ،گھی، سبزیوں کاتیل وغیرہ رکھی گئی ہیں۔اس دوران بتایاگیاکہ ان پروڈکٹس کی قیمتی پی سی سی کمیٹی نے مقررکی ہیں ۔انہوں نے نجی سکولوں ،ہسپتالوں اورنرسنگ ہائوسزمیں اضافی رقم وصول کرنے سے متعلق بھی بات کی گئی۔بعدازاں ڈائریکٹورایٹ آف مارکیٹنگ اینڈانسپکشن ایس کے کول نے شرکاء کاشکریہ اداکیا۔یش پال گپتاصدرریٹیلرفیڈریشن نے جے اینڈکے انڈسٹری کی حمایت کی اہمیت کواُجاگرکیا۔سپیکرکویندرگپتانے صارفین کیلئے بیداری عام کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?