Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

قومی شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کے قابل بنا نے کی کوششیں جاری | آج شاہراہ کے دونوں طرف سے ٹریفک چلنے کی امید

Towseef
Last updated: April 28, 2025 12:35 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال // ٹھیک ایک ہفتہ پہلے پچھلی اتوار کو طوفانی بارشوں ، بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع قصبہ رامبن اور اس کے اطراف و اکناف میں مچی تباہی کے صدمے سے لوگوں کو ابھارنے کیلئے سرکاری اور ضلع انتظامیہ رامبن کی سطح پر بچاو اور راحت کاروائیوں کا سلسلہ جہاں جاری ہے وہیں قریب سات کلومیٹر کے سیکٹر میں تباہ ہوئی جموں سرینگر قومی کی مکمل بحالی اور تباہ ہوئے مکانوں کو قابل رہائش بنانے اور نقصانات کے اعداد و شمار جمع کرنے کے کام بھی بیک وقت جاری ہیں ۔رام بن میں سیلابی ریلوں سے تباہ جموں سرینگر قومی قومی کو دو طرفہ ٹریفک کے قابل بنانے کیلئے اتوار کی صبح سے شاہراہ کے متعدد مقامات پر کشادگی کا کام شروع کیا گیا ہے اور اس دوران شاہراہ پر کل صبح تک کسی بھی قسم کے ٹریفک کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ اتوار سے جمعرات تک چار روز تک بند رہنے کے بعد شاہراہ پر پچھلے تین روز تک چلایا گیا ٹریفک رام بن کے آرپارشدید ٹریفک جام کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں اور سیاحوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور ایسے میں شاہراہ پر ٹریفک کو بند رکھ کر شاہراہ کی کشادگی کا کام حکام کیلئے ناگزیر بن گیا تھا ۔ اس سلسلے میں بات کرنے پر پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا پرشوتم کمار نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ رام بن کے سیری ، کیلا موڑ ، ٹنل نمبر دو اور سیتا رام پسی ماروگ سمیت ایک درجن کے قریب مقامات پر سڑک کو چوڑا کرکے دو طرفہ ٹریفک کے قابل بنانے کا کام شام تک جاری تھا اور اس کیلئے نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کی مشینری اور افراد قوت کام پر لگائی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک نکلنے کی وجہ سے پہلے سے ہی یکطرفہ ٹریفک کے ہی قابل کیفٹیریا موڑ رام بن کی پسی کو چھوڑ کر شاہراہ کے تمام متاثرہ مقامات کو آج یعنی پیر کی صبح تک دوطرفہ ٹریفک کے قابل بنایا جائیگا تاکہ شاہراہ کے اس سیکٹر میں ٹریفک کی نقل و حرکت کو معمول پر لایا جاسکے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?