Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قطر کے رہنما کی شاہ سلمان سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ریاض//قطر کے حکمراں شاہی خاندان کے ایک اہم رہ نما نے سعودی عرب کے ولی عہد سے ملاقات کے بعد گذشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کی۔اطلاعات کے مطابق قطری شاہی خاندان کے اہم رہ نما الشیخ عبداللہ بن علی بن عبداللہ بن جاسم آل ثانی نے مراکش کے سیاحتی مقام طنجہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔خیال رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز ان دنوں تعطیلات گذارنے طنجہ میں موجود ہیں مگر وہ وہاں پر بھی ملکی، علاقائی اور عالمی امور پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔قطری شاہی خاندان کے اہم رکن کی شاہ سلمان سے ملاقات اہمیت کی حامل ہے۔ قبل ازیں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز آل سعود سے بھی ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ولی عہد نے شاہ سلمان سے قطر کے عازمین حج کے لیے مفت سہولیات فراہم کرنے کی سفارش کی تھی۔طنجہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطری حکمراں خاندان کے رہ نما الشیخ عبداللہ بن علی بن عبداللہ بن جاسم آل ثانی کا استقبال کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں سعودی اور قطری اقوام کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔خادم الحرمین الشریفین نے یقین دلایا کہ سعودی حکومت قطرہی عازمین حج کو بیت اللہ کی زیارت ، فریضہ حج کی ادائی اور مناسک کی ادائیگی میں ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔اس موقع پر قطری رہ نما الشیخ عبداللہ بن علی بن عبداللہ بن جاسم آل ثانی نے ولی عہد کی سفارش پر قطری عازمین حج کو مفت حج کرانے کے اعلان کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے قطری عازمین حج کے لیے زمینی، فضائی اور بحری راستے کھولنا سعودی حکومت کی بڑے پن کی علامت ہے۔خیال رہے کہ الشیخ عبداللہ بن علی آل جاسم ان دونوں قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان مفاہمانہ کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔مبصرین کا خیال ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے قطری خاندان کے رہ نما کا شاندار استقبال اس بات کاغماز ہے کہ سعودی حکومت قطر کے ساتھ بحران حل کرنے میں لچک دکھانے کے لیے تیار ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?