Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

قصبہ ٹھاٹھری میں آتشزدگی کی واردات | پینٹ اسٹور خاکستر، رہائشی عمارت کی بالائی منزل بھی تباہ

Towseef
Last updated: July 29, 2024 10:49 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کے قصبہ ٹھاٹھری میں آتشزدگی واردات میں ایک مکان خاکستر ہوا ہے۔ پیر کو دوپہر جامع مسجد ٹھاٹھری کے متصل عبدالرشید بٹ ولد صمدا بٹ ساکنہ جنگلواڑ کی چار منزلہ عمارت کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی اور کچھ ہی لمحوں میں ساتھ والی عمارت میں پھیل گئی۔اس دوران مقامی لوگ ،پولیس و فائر بریگیڈ کی گاڑی و اہلکار موقع پر پہنچے اور بچاؤ کاروائی شروع کی. آتشزدگی سے اگر چہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم انعام الحق بٹ نامی دوکاندار کا پینٹ سے بھرا اسٹور مکمل طور پر خاکستر ہوا وہیں محمد رمضان زرگر کے مکان کی بالائی منزل بھی تباہ ہوئیں.بتایا جاتا ہے کہ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی. صدر بیوپار منڈل ٹھاٹھری پرویز احمد کچلو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا مقامی لوگوں ،پولیس و فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا. انہوں نے کہا کہ قصبہ ٹھاٹھری میں پچھلے دو ماہ سے آتشزدگی کی متعدد وارداتیں پیش آئیں ہیں. انہوں نے انتظامیہ سے متاثرہ کنبوں کی معقول امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے. ادھر پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ
تازہ ترین
کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی بہت ضروری ہے:محبوبہ مفتی
تازہ ترین
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ایم ایل اے سجادشاہین کا گول میں پہلا عوامی دربار | تمام محکمہ جات کے آفیسران کی شرکت، کہامحکموں کو جواب دہ بنانے کی ضرورت

June 2, 2025
خطہ چناب

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

June 2, 2025
خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?